موسمی بازار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بازار جو مقررہ دن یا تہوار کی رعایت سے لگایا جائے، پینٹھ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بازار جو مقررہ دن یا تہوار کی رعایت سے لگایا جائے، پینٹھ۔